Posts

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ابھی تک کرونا وائرس وبا کی پہلی لہر چل رہی ہے اور دنیا اس سے باہر نہیں نکلی جبکہ دوسری لہر بھی آئے گی

امریکہ میں یومیہ کیسز ایک لاکھ تک پہنچ سکتے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی

گوگل کا امریکہ میں دفاتر کھولنے کا فیصلہ مؤخر,

ٹوکیو- ڈزنی لینڈ کی رونقیں چار ماہ بعد بحال--

پاکستان- میں کرونا وائرس کے شکار مزید 91 مریض دم توڑ گئے ہیں- جس کے بعد کُل ہلاکتیں 4395 تک پہنچ گئی ہے,