مصر -:دولہا نے دلہن کو 10 ویں منزل سے دھکا دے دیا-EGYPT

 
ملزم کا کہنا ہے کہ منگنی کے- بعد سے ہی ہم دونوں کے- درمیان نوک جھوک رہتی تھی جس کے- باعث مجھے رخصتی کی رات غصہ- آیا اور میں نے اپنی بیوی کو دسویں منزل سے نیچے پھینک دیا,۔پولیس نے لاش کو- ایمبولینس کے ذریعے اسپتال کے سرد- خانے میں منتقل کردیاجبکہ ملزم پر- فرد جرم عائد کرکے اسے جسمانی- ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ,۔



Comments